Comments on post titled مدت ہوئی میں
کوئی رومانوی نظم نہیں لکھ پایا
میرے لب کسی کی
جبیں کے بوسے کو ترس گئے ہیں
اگر تم چاہو تو
یہ تسلسل ٹوٹ سکتا ہے
کیا اجازت ہے کہ
میں تمہیں محبت کا ایک پھول بھیج سکوں
اور تمہاری جبیں چوم کر
تمہارے نام کوئی نظم لکھ سکوں💔Unzii🥀 | Damadam