Comments on post titled ضبط کھونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے .
چھپ کے رونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے.
گھر کے دالان.سدا وسعتیں آباد کہ تم
ایک کونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے.
سینکڑوں لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے💔Unzii🥀 (updated 4 hours ago) | Damadam