Comments on post titled منظور یہ تلخی.یہ ستم_ہم کو گوارا"
دم ہے تو" مداوائے الم " کرتے رہیں گے.
"باقی ہے لہو دل میں.تو ہر اشک سے پیدا
" رنگِ لب و رخسارِ صنم " کرتے رہیں گے.
"اک طرزِ تغافل" ہے _سو وہ ان کو مبارک
اک "عرضِ تمنا "ہے_سو ہم کرتے رہیں گے۔💔Unzii🥀 (updated 3 days ago) | Damadam