Comments on post titled سب محبتیں ایک جیسی نہیں ہوتیں !🌝
کچھ بہت خاموش ہوتی ہیں اتنی خاموش کہ انکی آواز صرف خدا کو سنائی دیتی ہیں کیونکہ ہم میں سے کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بے حد ٹوٹنے کے بعد بھی ظاہر نہیں ہونے دیتے کہ وہ تکلیف میں ہیں وہ پھر بھی مسکراتے ہیں بے حد مسکراتے ہیں انکے چیخنے کی ، ٹوٹنے کی بے آس آواز کسی کو سنائی نہیں دیتی، بظاہر رونقوں اور زندگی سے بھرپور نظر آنے والے یہ لوگ سب سے زیادہ حساس ہوتے ہیں جو ذرا سی بات پر ریزہ ریزہ ہوجاتے ہیں لیکن وہ رب سب جانتا ہے۔وہی ایسے لوگوں کی تنہائی اور کرب کا راز دار ہوتا ہے"🌷 (updated 5 days ago) | Damadam