Comments on post titled تجھے اپنےدل سے میں کیسے بھلادوں،
تیری یاد ہی تو میری زندگی ھے،
تجھے بھول جانا نہیں میرے بس میں،
مجھے درد ڈیکر چلے جانے والے،
تیرے غم سے دامن میں کیسے چھڑالوں،
ہر اک بات پر مجھ کو یاد آنے والے،
صدا دے رھا ھے اندھیرا یہ مجھ کو،
میری شمع زندگی تو کہاں کھو گئی ھے۔۔💔Unzii🥀 | Damadam