Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
تم اللہ کے منصوبے کے مطابق چلو اور وہ اپنے منصوبے کو تمہارے منصوبے کی جانب موڑ دے گا___ أسكي جانب سے ہونے والی تاخیر اُسکا انکار نہیں ہے۔ وہ پکارنے کی توفیق اُسی کو دیتا ہے جس کو سننا چاہتا ہے اور جس کو وہ سن لیتا ہے اسے پھر اپنا دکھ دوبارہ دوہرانے کی کبھی ضرورت نہیں پڑتی۔
زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشات سے کہیں بہتر ہیں__ اےاللہ ہمیں وہ عطا فرماجو ہمارے لئے بہتر ہے ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما۔
آمين يارب العالمين🤲 (updated 17 hours ago) | Damadam