Comments on post titled عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی 😊🥀
ماں جنت ہے🥀👑
بیوی ہمسفر ♥️
بہن غیرت 🌹🥀
اور بیٹی رحمت ہوتی ہے 💝🥀
ہرایک کا اپنا الگ مقام ہے ✨
اس لیے عورت کی عزت کریں،😊
کیا فرق پڑتا ہےکہ وہ آپ کے گھر کی ہو یا کسی اور کےگھر کی❤️💯❤️ (updated 5 days ago) | Damadam