Comments on post titled میں اک کمرہ بناؤ گا جہاں الماری میں منٹو ،جون ، فیض ، کرشن چندر ،اور ڈھیر سارے سارے شاعروں ، افسانہ نگاروں ،ناول نگاروں کی کتابیں رکھوں گا اور تمہاری یاد کو کسی ناپسندیدہ کتاب کی طرح ایسی جگہ پہ رکھوں گا کہ کبھی دیکھ نہ سکوں اور وہ بوسیدہ الماری میں پڑی رہے اور خود کو اتنا مصروف رکھوں گا کہ تمہارا خیال بھی نہ آ سکے💔 (updated 2 months ago) | Damadam