Comments on post titled "____ میں وہ نہیں ہوں کہ جس کی زندگی سے ایک جائے تو دوسرا آئے، میں وہ ہوں جس نے بس ایک تمہیں ہی چاہا ہے اپنی ساری چاہتیں تم پر ختم کر دی ہیں، میرے سارے خواب تم سے ہیں،جو تم پورے کر دو تو ٹھیک نہیں تو کسی اور سے پورے نہیں کرواؤں گی ____،
تم چاہے مجھے چھوڑ دو، بے شک اپنے تمام وعدوں سے مکر جاؤ، چاہے تم مجھ سے محبت کرنا چھوڑ دو مگر میں پھر بھی اپنے تمام وہ وعدے یاد رکھوں گی جو کبھی تم سے کیئے تھے _____،
میں تم سے ہمیشہ ویسے ہی محبت کروں گی جیسی پہلے دن سے تھی کیونکہ میں ایسی محبت کی جسکے بدلے مجھے محبت نا بھی ملے تو میں خوش رہ لوں گی۔!" 🥀 (updated 4 months ago) | Damadam