Comments on post titled جب انسان اپنی وُقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے..
کیونکہ!!!
وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی...✨
ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی...🦋
الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے...
ہاں...! خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے.❣️ | Damadam