Damadam.pk
Comments on post titled جب کوئی انسان ہمارے ذہنی سکون کے لئے خطرہ بننے لگتا ہے تو ہمارا دماغ ہمیں سائن ضرور دیتا ہے، ۔۔ لیکن ہم اس آواز کو یہ سوچ کر اگنور کر دیتے ہیں کہ رشتوں میں محبتوں میں قربانیاں دینی پڑتی ہیں،۔۔ اور اس قربانی کا آغاز "اپنا سکون برباد کرنے سے ہوتا ہے"۔۔ ان لوگوں کیلئے کئی کلومیٹرز چلنا جو لوگ آپ کیلئے دو قدم نہ چل سکیں سراسر بیوقوفی ہے، تعلق میں جن چیزوں کا تعاقب کرنا پڑے وہ کبھی آپ کی ہوتی ہی نہیں!۔۔۔ | Damadam

جب کوئی انسان ہمارے ذہنی سکون کے لئے خطرہ بننے لگتا ہے تو ہمارا دماغ ہمیں سائن ضرور دیتا ہے، ۔۔
لیکن ہم اس آواز کو یہ سوچ کر اگنور کر دیتے ہیں کہ رشتوں میں محبتوں میں قربانیاں دینی پڑتی ہیں،۔۔
 اور اس قربانی کا آغاز "اپنا سکون برباد کرنے سے ہوتا ہے"۔۔
ان لوگوں کیلئے کئی کلومیٹرز چلنا جو لوگ آپ کیلئے دو قدم نہ چل سکیں سراسر بیوقوفی ہے، تعلق میں جن چیزوں کا تعاقب کرنا پڑے وہ کبھی آپ کی ہوتی ہی نہیں!۔۔۔
T  : جب کوئی انسان ہمارے ذہنی سکون کے لئے خطرہ بننے لگتا ہے تو ہمارا دماغ ہمیں - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.e3  .e3

.e5  .e5

.f2  .f2

.g2  .g2

.h5  .h5

.i6  .i6

.k8  .k8

.o8  .o8

.r5  .r5

.s6  .s6

.t2  .t2

.t4  .t4

.t7  .t7

.w1  .w1

.w4  .w4