Damadam.pk
Comments on post titled میں چاہتی ہوں جو میرا ہمسفر ہو وہ مجھ سے بھی زیادہ الله کے قریب ہو۔۔۔۔ جہاں میرا ضبط ٹوٹنے لگے وہ میرا ہاتھ تھام کر کہے "جس رب نے باقی وقت گزار دیا وہ یہ وقت بھی گزار دے گا حرا ناامید مت ہو" جو بھری محفل میں مجھے اپنے نام سے پکارے جو تپتی ہوئی دھوپ میں سایہ بن کر ساتھ چلے جو وقتِ تہجد میرے ساتھ مل کر رب سے باتیں کرے میں جہاں کہوں "یہ کام نہیں ہو سکتا" تو وہ کہے "رب وسیلے بنا دے گا" جو میرے ساتھ میرا ہاتھ پکڑ کر الله کے راستے پر چلے اگر میں کبھی اسلام سے بھٹکنے لگوں تو وہ مجھے سیدھے راستے پر لے آئے مجھے سمجھائے یہ صحیح ہے اور یہ غلط جو جائے نماز پر مجھے پاس بٹھا کر اپنی محبت کا اعتراف کرے میرا ہمسفر ایسا ہو جس کا ساتھ مجھے کبھی غلط راہ پر نہ چلنے دے جو میرا محافظ ہو🌸❤️ (updated 3 weeks ago) | Damadam

میں چاہتی ہوں جو میرا ہمسفر ہو 
وہ مجھ سے بھی زیادہ الله کے قریب ہو۔۔۔۔
جہاں میرا ضبط ٹوٹنے لگے وہ میرا ہاتھ تھام کر کہے "جس رب نے باقی وقت گزار دیا وہ یہ وقت بھی گزار دے گا حرا ناامید مت ہو"
جو بھری محفل میں مجھے اپنے نام سے پکارے
جو تپتی ہوئی دھوپ میں سایہ بن کر ساتھ چلے
جو وقتِ تہجد میرے ساتھ مل کر رب سے باتیں کرے
میں جہاں کہوں "یہ کام نہیں ہو سکتا"
تو وہ کہے "رب وسیلے بنا دے گا"
جو میرے ساتھ میرا ہاتھ پکڑ کر الله کے راستے پر چلے
اگر میں کبھی اسلام سے بھٹکنے لگوں تو وہ مجھے سیدھے راستے پر لے آئے
مجھے سمجھائے یہ صحیح ہے اور یہ غلط
جو جائے نماز پر مجھے پاس بٹھا کر اپنی محبت کا اعتراف کرے
میرا ہمسفر ایسا ہو جس کا ساتھ مجھے کبھی غلط راہ پر نہ چلنے دے
جو میرا محافظ ہو🌸❤️
Z  : میں چاہتی ہوں جو میرا ہمسفر ہو وہ مجھ سے بھی زیادہ الله کے قریب ہو۔۔۔۔  - 
 
Zaini22g3 weeks ago

Zidii_Churaaailgood3 weeks ago

Zaini22thkk hn3 weeks ago

Jahan_Sikander❣️💕💗3 weeks ago

Zidii_Churaaailsumaaamen KC ho ap3 weeks ago

Zaini22Allah naseeb kary ameen3 weeks ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c1  .c1

.e5  .e5

.e8  .e8

.g4  .g4

.i8  .i8

.j8  .j8

.k8  .k8

.r1  .r1

.r6  .r6

.t1  .t1

.u6  .u6

.v2  .v2

.v3  .v3

.w3  .w3

.w4  .w4