Damadam.pk
Comments on post titled آؤ نومبر کو رخصت کریں.. کچھ خوشیوں کو سنبھال کر، کچھ آنسوؤں کو ٹال کر.. جو لمحے گزرے چاہتوں میں، جو پل بیتے رفاقتوں میں.. کبھی وقت کے ساتھ چلتے چلتے، جو تھک کے رکے راستوں میں.. کبھی خوشیوں کی امید ملی، کبھی بچھڑے ہوؤں کی دید ملی.. کبھی بے پناہ مسکرا دیا، کبھی ہنستے ہنستے رو دیا.. ان سارے لمحوں کو اب مختصر کرے، آؤ نومبر کو رخصت کریں...!! الوداع نومبر (updated 5 months ago) | Damadam

آؤ نومبر کو رخصت کریں..
کچھ خوشیوں کو سنبھال کر،
کچھ آنسوؤں کو ٹال کر..
جو لمحے گزرے چاہتوں میں،
جو پل بیتے رفاقتوں میں..
کبھی وقت کے ساتھ چلتے چلتے،
جو تھک کے رکے راستوں میں..
کبھی خوشیوں کی امید ملی،
کبھی بچھڑے ہوؤں کی دید ملی..
کبھی بے پناہ مسکرا دیا،
کبھی ہنستے ہنستے رو دیا..
ان سارے لمحوں کو اب مختصر کرے،
آؤ نومبر کو رخصت کریں...!!
الوداع نومبر
S  : آؤ نومبر کو رخصت کریں.. کچھ خوشیوں کو سنبھال کر، کچھ آنسوؤں کو ٹال کر..  - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
SHANI_JI22asalam e alikum please please follow me back5 months ago

azeem_99Lk5 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.a4  .a4

.b2  .b2

.d6  .d6

.f7  .f7

.g4  .g4

.j7  .j7

.l8  .l8

.m7  .m7

.n4  .n4

.s2  .s2

.t2  .t2

.v7  .v7

.w6  .w6

.x2  .x2