Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ایک سلجھا ہوا انسان بلاوجہ کڑوے اور تلخ لہجے میں بات نہیں کرتا۔ الله پر توکل کرنا ,اس کےفیصلے پر راضی رہنا , اس کےامر کو تسلیم کرنا ,اوراپنے معاملات اس کے سپرد کرنا ایمان ہے۔
رب کریم ہمیں ایمان کی پختگی عطا فرماۓ.
آمین یا رب العالمین🤲 (updated 2 days ago) | Damadam