Comments on post titled وفا کے روٹھ جانے پر _غزل تخلیق ہوتی ہے.
کبھی ساجن منانے پر_غزل تخلیق ہوتی ہے .
میں لفظوں کے سمندر میں ملا دیتی ہوں سوچوں کو .
پھر ان کی یاد آنے پر_غزل تخلیق ہوتی ہے .
چمن میں رقص کرتا ہے صبح جب پھول کے آگے.
تُو ان کے مسکرانے پر_غزل تخلیق ہوتی ہے .
مجھے آتا نہیں ہے شعر لکھنا ایک بھی لیکن
تمہاری یاد آنے پر_غزل تخلیق ہوتی ہے💔Unzii🥀 (updated 1 week ago) | Damadam