Comments on post titled میں نے دیکھا ہے کہ جب لڑکیوں کی شادی ہوتی ہیں اگلے ہی دن وہ اپنا سرنیم تبدیل کر دیتی ہیں مطلب کہ باپ کی جگہ ہسبنڈ کا ۔۔۔اور ایک دفع تو ایسا ہوا کہ ایک دوست نے اپنی منگنی کے فوراً بعد ہی اپنا نیم تبدیل کردیا۔۔۔ تو میں نے اس سے پوچھا اتنا جلدی کیسے آپ کا دل کرتا ہے کہ باپ کا نام ہٹا دیتے ہو؟؟تو ہنسنے لگی کہتی تم نہیں کرو گی پھر؟؟؟میں نے کہا جس دن مجھے یقین ہو جائے گا کہ میرا شوہر میرے باپ سے زیادہ اچھا سنبھال رہا ہے یا محبت کررہا ہے تب اپنے ابا کا نام ہٹا کہ اسکا لگا دوں گی،حقیقت تو یہ ہے کہ کسی مرد میں وہ جرآت ہی نہیں کہ باپ جیسی محبت کرے اور نخرے اٹھائے،💯🔥 (updated 17 hours ago) | Damadam