Comments on post titled رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں
جن میں احساس کا جذبہ ہو
ہمدردی تو ہر کوئی کرلیتا ہے مگر احساس کوئی کوئی کرتا ہے اور یہ احساس لفظوں سے ظاہر نہیں ہوتا
بلکہ انسانوں کے رویے اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے کہ وہ آپ کے ساتھ کتنا مخلص ہیں (updated 1 day ago) | Damadam