Damadam.pk
Comments on post titled 📍اپنے بچوں کو موٹر سائیکل کی بجائے سائیکل خرید کر دیں ۔ دس کلومیٹر تک کا سفر باآسانی سائیکل سے طے ہو جاتا ہے ۔ پٹرول کی بچت سموگ اور فضائی آلودگی میں کمی بچے کی صحت زبردست موٹر سائیکل کی نسبت حادثہ کا خطرہ بہت کم بچے کی خود اعتمادی میں اضافہ 📍چالیس سال کے بعد اپنی عادات بدلنا قدرے مشکل ہوتا ہے لیکن نئی نسل کو بچپن سے جس اسلوب میں ڈھالیں ، ڈھل جاتے ہیں ۔۔ الحمدللہ بھت سے بچے تقریباً روزانہ سائیکل چلاتے ہیں ۔ اور سستی ترین سائیکل چلاتے ہیں ، کسی قسم کا کوئی احساس کمتری نہیں کہ خاص قسم کی یا کسی برانڈ کی سائیکل لی جائے ۔ بعض اوقات بچے پینتیس سے چالیس کلومیٹر کا سفر بھی سائیکل پر کیا کرتا ہے ۔ 📍 اپنے اندر اعتماد پیدا کریں ۔ احساس کمتری سے نکلیں ۔ سائیکل کے بے انتہا فوائد سے مستفید ہوں اور نئی نسل کو مستفید کروائیں ۔۔👍 | Damadam

📍اپنے بچوں کو موٹر سائیکل کی بجائے سائیکل خرید کر دیں ۔ دس کلومیٹر تک کا سفر باآسانی سائیکل سے طے ہو جاتا ہے ۔ 
پٹرول کی بچت
سموگ اور فضائی آلودگی میں کمی 
بچے کی صحت زبردست 
 موٹر سائیکل کی نسبت حادثہ کا خطرہ بہت کم 
بچے کی خود اعتمادی میں اضافہ 
📍چالیس سال کے بعد اپنی عادات بدلنا قدرے مشکل ہوتا ہے لیکن نئی نسل کو بچپن سے جس اسلوب میں ڈھالیں ، ڈھل جاتے ہیں ۔۔ 
الحمدللہ بھت سے بچے  تقریباً روزانہ سائیکل چلاتے ہیں ۔ اور سستی ترین سائیکل چلاتے ہیں ، کسی قسم کا کوئی احساس کمتری نہیں کہ خاص قسم کی یا کسی برانڈ کی سائیکل لی جائے ۔ بعض اوقات بچے پینتیس سے چالیس کلومیٹر کا سفر بھی سائیکل پر کیا کرتا ہے ۔ 
📍 اپنے اندر اعتماد پیدا کریں ۔ احساس کمتری سے نکلیں ۔ سائیکل کے بے انتہا فوائد سے مستفید ہوں اور نئی نسل کو مستفید کروائیں ۔۔👍
T  : 📍اپنے بچوں کو موٹر سائیکل کی بجائے سائیکل خرید کر دیں ۔ دس کلومیٹر تک کا سفر - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c8  .c8

.b7  .b7

.c2  .c2

.e6  .e6

.f3  .f3

.g1  .g1

.h3  .h3

.k5  .k5

.n6  .n6

.o3  .o3

.p5  .p5

.q1  .q1

.s5  .s5

.u5  .u5

.v2  .v2