Comments on post titled تمہارے بلاؤز کی خوشبو !
تمہارے پستانوں کے درمیاں آنے والا نمکیں پسینہ !
دائیں پستان کے نیچے اک ننھا سا تِل ،
جسے تم نے آج تک نہیں دیکھا !
تمہاری کمر کی لامتناہی لچک !
تمہاری گردن پر پسینے سے چپکے تمہارے حسیں بال تمہارے نچلے ہونٹ کی اوپر کے ہونٹ سے اِک عجب سی محبت !
تمہاری پلکیں ، تمہاری آنکھوں کی ڈھال !
تمہارے ماتھے پر میرا آخری بوسہ !
تمہارا وجود اِک نعمت | Damadam