Damadam.pk
Comments on post titled *جب اپنی نا قدری کسی کے دل میں دیکھ لو تو پھر کبھی ادھر دستک مت دینا* *کیونکہ ۔۔۔دوسروں کے بدلے رویے دیکھ کر انسان کا پیچھے ہٹ جانا ، ساتھ رہ کر روز اپنی حیثیت کو کم ہوتے دیکھنے سے کہی زیادہ بہتر ہے !💯* مخلص انسان وہ ہوتا ہے جو آپ کے ہر درد کو سمجھے، بغیر کہے آپ کی ہر ضرورت کو محسوس کرے، اور ہر لمحے آپ کا ساتھ دے 💕۔ اس کا وجود سکون، محبت اور بھروسے کا پیکر ہوتا ہے۔ مشکلوں میں آپ کا سہارا اور خوشیوں میں آپ کا ساتھی ہوتا ہے 🌹۔ مخلص انسان کے ساتھ ہر لمحہ خاص ہوتا ہے کیونکہ وہ دل سے آپ کا ہم قدم ہوتا ہے | Damadam

*جب اپنی نا قدری کسی کے دل میں دیکھ لو تو پھر کبھی ادھر دستک مت دینا*
*کیونکہ ۔۔۔دوسروں کے بدلے رویے دیکھ کر انسان کا پیچھے ہٹ جانا ، ساتھ رہ کر روز اپنی حیثیت کو کم ہوتے دیکھنے سے کہی زیادہ بہتر  ہے !💯*
مخلص انسان وہ ہوتا ہے جو آپ کے ہر درد کو سمجھے، بغیر کہے آپ کی ہر ضرورت کو محسوس کرے، اور ہر لمحے آپ کا ساتھ دے 💕۔ اس کا وجود سکون، محبت اور بھروسے کا پیکر ہوتا ہے۔ مشکلوں میں آپ کا سہارا اور خوشیوں میں آپ کا ساتھی ہوتا ہے 🌹۔ مخلص انسان کے ساتھ ہر لمحہ خاص ہوتا ہے کیونکہ وہ دل سے آپ کا ہم قدم ہوتا ہے
T  : *جب اپنی نا قدری کسی کے دل میں دیکھ لو تو پھر کبھی ادھر دستک مت دینا*  - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.h1  .h1

.h2  .h2

.j2  .j2

.k4  .k4

.k5  .k5

.k6  .k6

.o8  .o8

.q4  .q4

.q5  .q5

.r5  .r5

.t2  .t2

.u4  .u4

.v3  .v3

.w1  .w1

.w7  .w7