Comments on post titled نماز سے پیچھے نہ رہیں!`
`جب آپ اذان سنیں تو:`
*اپنا قلم چھوڑ دو*
*اپنا موبائل بند کر دو*
*اپنی نیند سے جاگ جاؤ*
*اپنا بستر چھوڑ دو*
*ملاقات ختم کر دو*
*سب کچھ چھوڑ کر صرف اللہ کی طرف رجوع کرو یہ وقت صرف آپکا اور اللہ کا ہے
*ففرو الی اللہ*۔ *دوڑو اللہ کی طرف* (updated 1 month ago) | Damadam