Damadam.pk
Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک جسے سکونِ قلب حاصل ہو جائے اسکی زندگی میں نہ شکوہ رہتا ہے نہ تقاضا ،وہ نہ خدا کا گلہ مخلوق کے سامنے کرتا ہے نہ مخلوق کی شکایت خدا کے سامنے ،وہ نہ زندگی سے غافل ہوتا ہے ، نہ موت سے __وہ ہر حال میں راضی رہتا ہے ۔ پُرسکون انسان مقامِ صبر کو بھی مقامِ شکر بنا دیتا ہے۔ اورزندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُرسکون رہتے ہیں جو نہ ملنے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انہیں اللہ نے عطا کی ہیں ۔ اللہ پاک سبکو دنیاوآخرت کی سب برکتیں اور سعادتیں عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین🤲 (updated 4 months ago) | Damadam

Beautiful Nature image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک جسے سکونِ قلب - 
 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-Ilk4 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.a3  .a3

.b8  .b8

.d7  .d7

.h1  .h1

.h7  .h7

.k4  .k4

.k8  .k8

.l2  .l2

.n7  .n7

.o2  .o2

.o6  .o6

.q5  .q5

.s1  .s1

.v3  .v3