Comments on post titled یہ کبھی نہ سوچنا کہ تم کسی شخص کو مکمل طور پر جانتے ہو اور یہ سمجھنے کی غلط فہمی میں مبتلا نہ ہونا کہ تم اس کی شخصیت کے تمام پہلوؤں سے واقف ہو۔ اس کے افعال اور رویے کو اپنے تصور کے مطابق مت سمجھنا، بلکہ اس کی حقیقت کے مطابق دیکھنا۔ اور اسے ایسے سانچے میں مت ڈالنا جو اس سے میل نہ کھاتا ہو اور اس کا حصہ نہ ہو...! یقین رکھو کہ:
ہر انسان میں جسے تم جانتے ہو، چاہے تم اس کے کتنے ہی قریب کیوں نہ ہو، ایک اور انسان بھی ہوتا ہے جسے تم نہیں جانتے۔ (updated 2 months ago) | Damadam