: "Allahumma aslih qalbi| Ya Allah, Fix my heart" my new favrt dua🖤🥀 -
FOLLOW TO REPLY
Hania_Doll786 : معجزوں کا بادشاہ ہے وہ جب چاہے حالات بدل سکتا ہے وہ جب چاہے دل بدل سکتا
ہے وہ جب چاہے لاحاصل چیز سے نواز سکتا ہے تو جسکی ذات لامحدود ہے اسے محدود دعائیں کیسی..؟؟ وہ دل سے نکلی ہر آس، ہر امید پوری کرنے پر قادر ہے جو فیصلے رب کے سپرد کر دیئے جاتے ہیں پھر بار بار ان کا سوچ کے پریشان نہیں ہوا کرتے ,رب نے آج تک سنبھالا ہے نا وہ آگے بھی سنبھالے گا✨2 weeks ago