Comments on post titled یا اللہ مجھے پر جو بیتی ہے۔
اس غم کو تیرے سوا کوئی اور نہیں جان سکتا۔
یا اللہ میرا سب نے ساتھ چھوڑ دیا۔
بس تو مجھے بے سہارا نا کرنا۔
میری سب نے امیدیں توڑ دی۔
صرف ایک تجھ سے امید ہے۔
مجھے ہمت دینا کہ میں سابت قدم رہوں۔🥀 (updated 1 month ago) | Damadam