Comments on post titled انسان کو کچھ ایسے اعمال کرنے چاہئے جنہیں کوئی نہ جانتا ہو'
پوشیدہ صدقہ'
رات کی نماز'
استغفار'
ذکر واذکار'
تسبیح وتحلیل'
خوفِ الہٰی سے گِرنے والے آنسو'
اس لئے کے جس طرح پوشیدہ گناہ انسان کیلئے ہَلاکت کا سبب بنتے ہیں'
اسی طرح پوشیدہ نیکیاں نجات کا باعث ہوتی ہیں۔۔!!
💕💯📚🌻🔥🍃 (updated 16 months ago) | Damadam