Comments on post titled تیرے سینے میں دھڑکیں گے 💞
دل بن کے تجھے سنائی دیں گے
کبھی جو چاہو گے ہم سے ملنا
ہم ہو کے جلوہ دکھائی دیں گے
اپنی خاموش آنکھوں کو کبھی
اظہارِ محبت کی گویائی دیں گے
تیرے تصور میں بسے رہیں گے
نہ کسی صورت جدائی دیں گے
اپنی بانہوں کی قید سے اے دلبر
ہے قسم نہ تجھ کو رہائی دیں گے
❤️🫶 (updated 7 months ago) | Damadam