Comments on post titled موت اٹل ہے...!!
رب سے ملنے کی تیاری کریں ۔
اپنے اعمال کو بہتر سے بہتر بنائیں ۔
اور اپنے اذکار کو بڑھائیں ۔
نیکیوں میں سبقت لے جانے والے بن جائیں۔
تاکہ کل بروز محشر ،
ہمارا سر ندامت سے نہ جھکے. (updated 10 months ago) | Damadam