Comments on post titled زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں...🌹
ساتھ نہیں ہوتے...!
پاس نہیں ہوتے......!
نظر بھی نہیں آتے.....!
لیکن...!
ان کی چاہت..!💕
ان کا خلوص...! ✨
ان کی باتیں....!
تا عمر ہماری سوچ میں....!💭
ہمارے الفاظ میں...! ❣️
زندگی کے ہر پہلو میں مہکتی رہتی ہیں....!" (updated 3 weeks ago) | Damadam