Comments on post titled کوششں کریں کہ آپ کے الفاظ خاموشی توڑیں' لیکن کسی کا دل نہیں' لوگ دیکھتے ہی نہیں اور بول کر چلے جاتے ہیں' اُس کے بعد سننے والا خود کو سنبھال ہی نہیں سکتا' ایسے بن جائیں کہ لوگوں کو یقین آنے لگے کہ انسانیت' احساس' احترام' اور شفقت ابھی دنیا میں باقی ہے''
✨🥀🌸💞💯📚 (updated 2 hours ago) | Damadam