Comments on post titled تکبّر دولت کا ہو' طاقت کا ہو' رُتبے کا ہو' حُسن کا ہو' علم کا ہو' حَسَبُ و نَسَب کا ہو' یا حتی کہ تقویٰ کا ہی کیوں نہ ہو' انسان کو رُسوا ( ذلیل) کر کے ہی چھوڑتا ہے' عاجزی اِختیار کریں' کیونکہ انسان کی اَکڑ اللّٰه کی پَکَڑ پر ختم ہوجاتی ہے...!
💯🥹🤲📚🙏🌼 (updated 2 hours ago) | Damadam