Comments on post titled صوبہ پنجاب میں ایکسرے کے بہانے لڑکی سے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق واقعہ ضلع قصور کے شہر پھول نگر میں پیش آیا جہاں اسپتال کے ملازم نے ایکسرے کے دوران لڑکی سے زیادتی کی کوشش کی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ایکسرے ٹیکنیشئن نے زیادتی کی کوشش کی تو لڑکی نے شور مچا دیا جس پر وہاں موجود لوگ پہنچ گئے تاہم ملزم وہاں سے بھاگ گیا (updated 4 hours ago) | Damadam