Comments on post titled بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیں
یا الله پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے۔۔💔😭
16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮).
ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!
ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!
#16دسمبر 😥
💔جب بھی خیال آتا ,دل خون کے آنسو ,روتا ہے
اللہ پاک ان والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمیــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 🤲💔
🥹🥀 (updated 3 weeks ago) | Damadam