Comments on post titled شیخوپورہ : گھر میں داماد نے ہتھوڑے کے وار سے سسر کو قتل کردیا جبکہ حملے میں بیوی، سالی اور ساس زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں ماچھی کےاسٹاپ کے قریب گھر میں داماد نے ہتھوڑے کے وار سے سسر کو قتل کردیا۔
پولیس نے بتایا کہ ملزم نے ہتھوڑے کے وار سے اپنی بیوی ،سالی اور ساس کو بھی زخمی کیا۔.
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کوواردات کےایک گھنٹے کے اندر گرفتارکرلیا اور مزیدتفتیش جاری ہے (updated 5 days ago) | Damadam