Comments on post titled اگر کوئی تم سے محبت کرے اور نکاح نہ کرے اور مجبوری کا بہانا بنا کر ساتھ چھوڑ دے وہ مرد ہو یا عورت یقین مانیں وہ انسان دنیا کا گھٹیا ترین انسان ہے.....🔥🥀
مرد دوسری عورت کے چکر میں بہانا بناتا ہے اور ایسے ہی مرد مخلص ہو تو عورت دوسرے مرد کے پاس پیسے دیکھ کر مخلص کو چھوڑتی ہے......ایسی شرط رکھتی ہے جو پوری نہ کر سکے......میری یہ بات کافی لوگوں کو چبھے گی....پر یہ کڑوی حقیقتیں ہیں یقین مانیں...کسی کو کوئی بھی مجبوری نہیں ہوتی یہ سب بہانے ہوتے ہیں..... یہ نہیں مان رہا وہ نہیں مان رہا💔
یہ ہوگا تو وہ ہوگا 💔
جس نے آپ سے دل سے نبھانی ہے وہ ہر طرح حاضر رہے گا✔️💯🔥🥀
🥀🖤🔥 (updated 18 mins ago) | Damadam