Comments on post titled اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس جاری ہے جس میں اعلیٰ حکام شریک ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس میں ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی خطرات کا جائزہ لیا جارہا ہے، اجلاس میں سیکیورٹی سے متعلق اہم فیصلے کیے جانے کا توقع ہے (updated 2 weeks ago) | Damadam