Damadam.pk
Comments on post titled بچپن کے کرکٹ رولز (1) پتھر کی وکٹ ھو گی۔ (2) پہلی بال ٹرائی بال ہوگی (3) جو بال فصل میں جائے گی بال بھی خود ہی لانی ھو گی۔۔۔ساتھ گالیاں بھی اکیلے کھانی ھونگی۔۔۔ (4) باؤنڈری کو ڈائریکٹ لگا تو چھکا اگر ایک ٹھپا لگ کر گیا تو چوکا سامنے والی دیوار کو لگا تو دو رن (5) اگر اڑ کر باہر گیا بونڈری سے تو آؤٹ (6) آخری بیٹسمین اکیلا کھیل سکتا ہے (7) جو بال گم کرے گا وہی نیا بال لے کر آئے گا (8) چھوٹے بچے صرف فیلڈنگ کریں گے (9) جو ٹیم جیتے گی وہی اگلی بار پہلی باری لے گئی (10) جب اندھیرا ہوگا تو صرف اسپن باؤلنگ کروائی جائے گی (11) جو نالی میں بال پھینکے گا وہی اٹھا کر لائے گا۔۔ (12)جس کا بیٹ ھو گا وہ اوپنر بھی ھو گا۔۔ (13) جس کی گیند ھو گی وہی پہلا اوور کرے گا... | Damadam

بچپن کے کرکٹ رولز 
(1) پتھر کی وکٹ ھو گی۔
(2)  پہلی بال ٹرائی بال ہوگی 
(3) جو بال فصل میں جائے گی بال بھی خود ہی لانی ھو گی۔۔۔ساتھ گالیاں بھی اکیلے کھانی ھونگی۔۔۔
(4) باؤنڈری کو ڈائریکٹ لگا تو چھکا اگر ایک ٹھپا لگ کر گیا تو چوکا سامنے والی دیوار کو لگا تو دو رن 
(5) اگر اڑ کر باہر گیا بونڈری سے تو آؤٹ
(6) آخری بیٹسمین اکیلا کھیل سکتا ہے 
(7) جو بال گم کرے گا وہی نیا بال لے کر آئے گا 
(8) چھوٹے بچے صرف فیلڈنگ کریں گے 
(9) جو ٹیم جیتے گی وہی اگلی بار پہلی باری لے گئی 
(10) جب اندھیرا ہوگا تو صرف اسپن باؤلنگ کروائی جائے گی 
(11) جو نالی میں بال پھینکے گا وہی اٹھا کر لائے گا۔۔
(12)جس کا بیٹ ھو گا وہ اوپنر بھی ھو گا۔۔
(13) جس کی گیند ھو گی وہی پہلا اوور کرے گا...
B  ★ : بچپن کے کرکٹ رولز (1) پتھر کی وکٹ ھو گی۔ (2) پہلی بال ٹرائی بال ہوگی  - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.b4  .b4

.b7  .b7

.d8  .d8

.e8  .e8

.g4  .g4

.h7  .h7

.k5  .k5

.n6  .n6

.q2  .q2

.r6  .r6

.r8  .r8

.u6  .u6

.u7  .u7

.u8  .u8