Comments on post titled لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر
دنیا کا تجھے ڈر ھے تو خوابوں میں ملا کر
پھولوں سے تو خوشبو کا تعلق ھے ضروری
تو مجھ سے مہک بن کے گلابوں میں ملا کر
ساغر کو میں چھو کر تجھے محسوس کرونگا
مستی کی طرح مجھ سے شرابوں میں ملا کر
میں بھی ہوں بشر مجھ کو بہکنے کا بھی ڈر ھے
اس واسطے تو مجھ سے حجابوں میں ملا کر. (updated 1 month ago) | Damadam