Comments on post titled اس دنیا سے سب نے چلے جانا ہے
لیکن وہ لوگ زندہ رہیں گے جنہوں نے ؛
اپنی زبان سے لوگوں کے دل جیتے
اپنے لہجے سے لوگوں کو عزت اور احترام دیا
اپنے بہترین اخلاق سے دلوں میں گھر بنا لیا
اپنے کردار سے لوگوں کو محفوظ رکھا
اپنے عمل سے لوگوں کی رائے بدلی
اپنی زبان سے لوگوں کی عزت کی حفاظت کی
*ایسے لوگ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں....!
🖤🥀 (updated 1 day ago) | Damadam