Comments on post titled راولپنڈی:
محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے سرکاری او نجی کالجوں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق پنجاب بھر کے کالج 24 دسمبر سے 5 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کے باعث بند رہیں گے (updated 2 days ago) | Damadam