Comments on post titled بھارتی ماڈل اور اداکارہ شرلین چوپڑا نے اپنی حالیہ گفتگو میں اعتراف کیا کہ پچھلے سال کروائی گئی کاسمیٹک سرجری ان کے لیے ایک خوفناک تجربہ ثابت ہوئی۔
شرلین چوپڑا نے بتایا کہ سرجری کے بعد ان کا چہرہ خلائی مخلوق (ایلیئن) جیسا دکھنے لگا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ایک کاسمیٹولوجسٹ نے ان کے چہرے پر فلرز لگائے، جس سے ان کی ٹھوڑی غیرمعمولی لمبی ہو گئی اور ان کے ہونٹ ٹرپل سائز کے بڑے ہو گئے۔
اداکارہ نے مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ میک اپ تک محدود رہیں اور غیر ضروری کاسمیٹک سرجری سے بچیں (updated 2 days ago) | Damadam