Comments on post titled کراچی:
معروف پاکستانی ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا نے خود سے متعلق حیران کن انکشاف کیا۔
یوٹیوب پر ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران جنت مرزا نے خود سے جڑے بہت سارے معاملات پر گفتگو کی اور بتایا کہ اُن کا ننھیال جاپان میں رہتا ہے اس لیے اُن کا آنا جانا ہے۔
ٹک ٹاکر نے بتایا کہ وہ 6 ماہ پاکستان اور چھ ماہ جاپان میں رہتی ہیں تاہم اس بار وہ اگلے ماہ یعنی جنوری میں لمبے عرصے کیلیے جاپان جائیں گی کیونکہ وہاں کاروبار شروع کرنے جارہی ہیں (updated 3 days ago) | Damadam