Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اُن لوگوں کو معاف کردیں جو کبھی آپ کی تکلیف کا سبب بنے تھے اور اُنہیں یاد رکھیں جو ہر وقت آپ کی خوشیوں کی تلاش میں رہتے ہیں___ عزت، احساس شفقت اور پیار ایسے ادھار ھیں جو دگنے ہو کر واپس ملتے ہیں کوشش کریں کہ زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے سب کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے کیونکہ زندگی نہیں رہتی اچھی یادیں ہمیشہ زنده رہتی ہیں ۔
اے الله ہمیں پاکیزہ رزق علم نافع مقبول عمل اور تمام بیماریوں سے شفا کامله عطا فرما۔
آمين يا رب العالمین🤲 (updated 1 day ago) | Damadam