Comments on post titled دسمبر کے مہینے میں
ان بارشوں کے موسم میں
ٹھنڈی سرد راتوں میں
لپٹے گرم کپڑوں میں
گھونٹ دو چار چائے کے
کسی کے ساتھ پینے میں
ان کپکپاتے ہونٹوں سے
کسی سے بات کرنے میں
برفیلی ٹھنڈی سڑکوں پر
کسی کے ساتھ چلنے میں
بڑا ہی لطف آتا ہے (updated 2 days ago) | Damadam