Comments on post titled بھارتی سینما کے معروف اداکار کبیر بیدی نے سوانح حیات میں اپنے بیٹے سدھارتھ کی خودکشی کے حوالے سے لکھا کہ میں یہ جنگ جیت نہیں سکا۔
اپنی سوانح حیات میں کبیر بیدی نے اپنے بیٹے کے شیزوفرینیا کی تشخیص اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی مشکلات پر روشنی ڈالی۔
بیدی نے کہا کہ سدھارتھ ایک انتہائی ذہین لڑکا تھا، جو امریکہ کے بہترین انفارمیشن ٹیکنالوجی پروگرام میں داخل ہوا تھا، لیکن افسوس کہ اسے شیزوفرینیا کی تشخیص ہوئی، جس نے اس کی زندگی کو چھین لیا (updated 1 day ago) | Damadam