Damadam.pk
Comments on post titled دسمبر کی راتوں میں اتنی دل آویز افسردگی. ہے کہ جی چاہتا ہے کہیں بیٹھ کے خوب جی بھر کے روئیں. ہواؤں میں یوں چھوٹی چھوٹی بدلیاں تیرتی پھر رہی ہیں کہ جیسے کسی کی یاد سے. دل میں ٹھنڈک کی اک لہر سی دوڑ جائے فِضا اس قدر خوبصورت ہے. جیسے کوئی دوست بیٹھا ہوا دوست کو اپنے غم کی کہانی سنائے. مگر تم کہاں ہو تم آؤ . میں بھی تمہیں اپنے غم کی کہانی سناؤں. تم آؤ ہم بھی کہیں بیٹھ کر خوب جی بھر کے روئیں۔💔Unzii🥀 (updated 12 months ago) | Damadam

دسمبر کی راتوں میں اتنی دل آویز افسردگی. ہے
کہ جی چاہتا ہے
کہیں بیٹھ کے خوب جی بھر کے روئیں.
ہواؤں میں یوں چھوٹی چھوٹی 
بدلیاں تیرتی پھر رہی ہیں
کہ جیسے کسی کی یاد سے.
دل میں ٹھنڈک کی اک لہر سی دوڑ جائے
فِضا اس قدر خوبصورت ہے.
جیسے کوئی دوست بیٹھا ہوا
دوست کو اپنے غم کی کہانی سنائے.
مگر تم کہاں ہو
تم آؤ .
میں بھی تمہیں اپنے غم کی کہانی سناؤں.
تم آؤ ہم بھی کہیں بیٹھ کر
خوب جی بھر کے روئیں۔💔Unzii🥀
g  : دسمبر کی راتوں میں اتنی دل آویز افسردگی. ہے کہ جی چاہتا ہے کہیں بیٹھ کے - 
 
ghoomig😊12 months ago

Sweet-Natashak12 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.d6  .d6

.e3  .e3

.e5  .e5

.e7  .e7

.f2  .f2

.f3  .f3

.f8  .f8

.i2  .i2

.j3  .j3

.l1  .l1

.l2  .l2

.l6  .l6

.q5  .q5

.u7  .u7