Comments on post titled ﮐﭽــﮫ ﻟﻮﮒ "ﻭﺍﺟﺐ ﺍﻟﻤﺤﺒﺖ" ﮨﻮﺗﮯ ہیں،
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﺡ ﻣﯿﮟ اﺗﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ان سے ھمارے دل کا رشتہ ہوتا ہے وہ ہنستے ہیں تو ان کے ہنسنے سے زندگی کا ہر رنگ حسین تر ہوتا جاتا ہے۔
ان کا ہونا ہماری زندگی میں ایسے ہوتا ہے جیسے کوئی دل سے نکلی ہوئی دعا۔
وہ مسکراتے ہیں تو دل کا ہر درد ختم ہوتے ہوے محسوس ہوتا ہے۔
وہ ساتھ ہوتے ہیں تو دل ان کی محبت پر ناز کرنے لگتا ہے۔
ان کا مسکراتا ہوا چہرہ،ہمیں زندگی کی امید دیتا ہے۔
اسی لئے ہی تو وہ لوگ "واجب المحبت" ہوتے ہیں (updated 10 hours ago) | Damadam