Comments on post titled یہ مخلص لڑکیاں بڑی عجیب ہوتی ہیں۔۔!!
یہ مکمل اعتبار کرتی ہیں
آدھا نہیں۔۔!!
یہ مکمل محبت کرتی ہیں
ادھوری نہيں ۔۔!!
ان کے ہاں دوسری محبت کا
تصور نہيں ہوتا۔۔۔!!
یہ بڑی نازک مزاج ہوتی ہیں
ان کا احساس بہت کومل
ہوتا ہے۔۔۔!!
ان کی اداؤں کے ہزار رنگ ہیں
جیسا کہ جب شدید غصہ میں
ہوتی ہیں تو آنکھوں میں
آنسو چمکنے لگتے ہیں۔۔!! (updated 3 hours ago) | Damadam