Comments on post titled پاکستانی اداکارعمر عالم نے فلائٹ کے دوران اپنی ساتھی کو پروپوز کیا اور منگنی کی انگوٹھی پہنادی۔
رئیلٹی شو تماشہ کے پہلے سیزن کے فاتح اور شوبز کے ٹیلنٹڈ اداکار عمر عالم نے دوران پرواز اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کردی۔ عمر عالم کے اظہار محبت کے اس انوکھے انداز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ (updated 3 weeks ago) | Damadam