Comments on post titled میں جب بھی اپنی تعریف کرتی ہوں سارے ممبرر کومنٹ میں مجھے کہتے ہیں ہم نے کون سا دیکھا ہے 🤧
لو آج دیکھ لو رج رج کے دیکھ لو 🙈
اور اب اگر کسی نے کہا نا کے مجھے نہیں دیکھا ہوا تو خیر نہیں اُس کی😒🙄🙂
اور ہاں ماشاءاللہ لازمی بولنا پہلے ہی طعبیت سیٹ نہیں اپن کی ایویں نظراں لگ گئییاں تے ہور رولا ہو جاسی🥺😢 (updated 1 day ago) | Damadam